گوادر باڑ کی وجہ سے 3 تحصیل گوادر سے کٹ جائیں گے۔ بی وائی سی رہنماء

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر رہنما کامریڈ وسیم سفر نے مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر ڈسٹرکٹ گْوادر کا دورہ کیا ،، استخصالی پراجیکٹس سیف سٹی کے نام پر گوادر باڑ لگانے کے حوالے سے یوسی چھب کلمتی کے مکینوں سے ملاقات کی ۔

انھوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ گوادر فینسنگ کو بلوچستان سے جدا کرنے کی ایک پری پلان سازش منصوبہ بندی ہے جو ریاست اور ریاستی ادارے اس پہ عملدرآمد کر رہے ہیں کامریڈ وسیم سفر نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سامراجی استخصالی منصوبہ بندی سازشوں کو شدید عوامی مزاخمت کے ذریعے روکا جا سکتا ہے.

انھوں نے کہاکہ باڑ کی وجہ سے ڈسٹرکٹ گْوادر جو چار تحصیلوں پر مشتمل ہے اس میں تین تحصیل جیونی پسنی اورماڈہ بشمول تحصیل گْوادر کے چند ملحقہ علاقے جو شہر کے اندر آنے جانے میں شدید متاثر ہونگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تاریخ ، قربانی اور جہدِ آزادی- تحریر: باگی بلوچ

پیر مئی 6 , 2024
نظریاتی انسان جب بھی اپنی زمین اور قوم کےلیے قربان ہونے کےلئے تیار ہوتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اُسے روک نہیں سکتا۔ آج بلوچ نوجوانوں نے فیصلے کیا ہے کہ کب اور کہاں خود کو وطن پہ فدا کرنا۔ اس فیصلے کو دشمن ریاست نہیں پورے دنیا کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ