کولواہ میں دشمن فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ میں دشمن پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ ہفتہ کی صبح دس بجے سرمچاروں نے کولواہ بلور میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر پہلے سنائپر سے نشانہ بناکر کیمپ میں موجود ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کے بعد کیمپ پر جدید و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس سے قابض فوج کو مزید جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی آزادی تک دشمن پاکستانی فوج پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بولان قابض فورسز کو بم کا نشانہ بنایا گیا ،تمپ میں دو افراد قتل

اتوار اپریل 28 , 2024
بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی قابض فورسز کی گاڑی کو بم حملہ کا نشانہ بنایا گیا بتایا جارہاہے کہ گاڑی کو مارگٹ کے علاقے انڈس میں نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور گاڑی تباہ ہوگئی ، حکام نے تاحال […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ