کیچ تمپ میں پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد حملہ 

کیچ کے علاقہ تمپ ملانٹ میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے  پاکستانی قابض فورسز کی چوکی   پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے  ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی اور حملے کے فوری بعد  قابض فورسز کا کاروان مذکورہ چیک پوسٹ پر پہنچا۔

تاہم حکام کی جانب سے اس بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیے گئے ہیں ۔

آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بی این ایم کا کیمبرج میں مہم ، شہریوں کو قومی تحریک اور پاکستانی مظالم کے بارے میں آگاہی دی

جمعہ اپریل 26 , 2024
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی طرف سے بلوچ قومی تحریک آزادی کے پرچار کرنے اور پاکستانی ریاست کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لیے برطانیہ کے تاریخی شہر کیمبرج میں مہم چلائی گئی۔ بی این ایم کے کارکنان نے اپنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ