قلات پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ ، زامران میں مواصلاتی آلات کو جلادیا گیا

بلوچستان ضلع قلات کے پہاڑی سلسلے جوہان میں قائم پاکستان فوج کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔

علاوہ ازیں گذشتہ رات زامران کے علاقے جالگی میں فورسز کے مرکزی کیمپ کے قریب نامعلوم افراد نے مختلف مواصلاتی آلات اور ان سے منسلک سولر پینلز کو تباہ کردیا۔ اس دوران علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ۔

مذکورہ دونوں حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت: جبری لاپتہ نعیم کی بازیابی کیلے شاہراہ پھر بند ،عزیر و شاہنواز کی بازیابی کیلے ڈی چوک پر دھرنا جاری

پیر اپریل 22 , 2024
کیچ کے علاقے شاپک کے رہائشی تربت یونیورسٹی کے طالب علم نعیم ولد رحمت سکنہ شاپک کی عدم بازیابی کے خلاف تیسری بار ان کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شاپک کے مقام پر ایم ایٹ شاہراہ بلاک کردیا ۔ احتجاج کے باعث شاہراہ ٹریفک کے لئے مکمل بند ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ