بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے جاؤ میں اسنائپر حملے میں ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔نو اپریل کی شام ساڑھے پانچ بجے بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز نے کوھڑو میں قائم قابض دشمن کے کیمپ پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ دار قبول کرتی ہے۔ بلوچ سرزمین کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔ترجمان : بلوچستان لبریشن فرنٹ
