مند و گڈگی میں دشمن فوج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ
سرمچاروں نے مند و گڈگی میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

منگل کی شام چھ بجے سرمچاروں نے مند کے دریا چم اور میسنگ کے درمیان میں قائم قابض دشمن کے چوکی پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں دشمن کا ایک اہلکار ہلاک ایک زخمی ہوا ہے۔

ترجمان نے کہاہے کہ اسی طرح فزشتہ شام پانچ بجے سرمچاروں نے گڈگی چمگ کے مقام میں قائم قابض فوج کے چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک دو کو زخمی کردیا اور ایسی موقعے پر سرمچاروں نے دشمن کے نصب کیئے گئے سرویلنس کیمرے بھی نشانہ کرکے تباہ کردیئے ہیں۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ دونوں حملوں کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

نوشکی میں آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بدھ مارچ 27 , 2024
نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج مورخہ 26 مارچ کو مغرب کے وقت نوشکی قاضی آباد میں قائم پاکستانی خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹلیجنس (ISI) کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔ انھوں نے کہاہے کہ حملے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ