مستونگ امیر حمزہ بنگلزئی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، تفصیلات کے مطابق احتجاج مظاہرین نے مستونگ جنگل کراس کے مقام پر روڈ بلاک کر دیا ۔ لواحقین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ امیر حمزہ کو جلد با حفاظت بازیاب کیا جائے۔
احتجاج پر بیٹھے افراد کا کہنا ہے کہ امیر حمز کے بازیابی تک ان کا دھرنا جاری رہے گا۔