پاکستانی فورسز نے نوجوان کو لاپتہ کردیا


شال سے پاکستانی فورسز نے 24 سالہ نوجوان کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے رواں سال کے دو فروری کو شال کےعلاقے کلی گورا آباد مستونگ روڈ کے رہائشی اختر ولد شمس اللہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ جس کے بعد تاحال لاپتہ ہے ۔

بلوچ سیاسی جماعتیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز پر ان جبری گمشدگیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے انکی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدارمیں تاجر قتل، ورثا کا لاش کے ہمراہ احتجاج، قومی شاہراہ بلاک

اتوار مارچ 10 , 2024
بلوچستان کے علاقے خضدار میں رات گئے  مسلح افراد کے ہاتھوں گھر میں گھس کر حاجی علی حسن محمد حسنی نامی تاجر کو قتل کرنے کیخلاف ورثانے نے احتجاجاً نعش کے ہمراہ دھرنا دیکر شال کراچی  شاہراہ کو سنی کے ایریاسے بلاک کردیا ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ ہفتہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ