گوادر میں ایک بار پھر بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔


محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، 10 مارچ سے 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بارشوں اور زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

گوادر میں رات سے جاری تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، دیہی علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی جس سے زہران، سیسدی، چوڑ اور ملحقہ علاقوں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

موسلادھار بارشوں سے دشت کی رابطہ سڑکیں ایک بار پھر بند ہوگئے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم ہڑتالی کیمپ کو 5377 دن مکمل

اتوار مارچ 10 , 2024
بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم ہڑتالی کیمپ کو 5377 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پسنی سے سیاسی اور سماجی کارکنان سلمان علی بلوچ سعید سلیمان بلوچ یاسر بلوچ راشد بلوچ ریحان بلوچ اور گارڈن کراچی سے میر حمل بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ