گوادرپاکستانی کوسٹ گارڈ کی تشدد دو مزدور زخمی

پاکستانی کوسٹ گارڈ اہلکاروں نے مقامی مزدوروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کائیک سوار دو افراد جہانزیب اور بیبگر کو کوسٹ اہلکاروں نے تشدد نشانہ بنایا جنہیں علاج کے لئے اسپتال روانہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ رواں سال یہ تیسرا واقعہ ہے جس میں کوسٹ اہلکاروں نے مقامی مزدوروں کو نشانہ بنایا ہے گزشتہ مہینے فروری میں ایک مقامی مزدور پر اسپیڈ بوٹ چڑھاکر قتل کیا گیا تھا ۔

دریں اثنا گوادر سے نومنتخب ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنٹانی میں ہزاروں لوگوں کے کاروبار کو مذاق سمجھنے والوں کو عوامی ردعمل کا اندازہ نہیں، عوامی نمائندوں سے مشاورت کے بغیر کسی بھی نوٹیفکیشن کو نہیں مانتے، کنٹانی کی بندش ہزاروں خاندانوں کا معاشی قتل عام ہے جو کسی طور قابل قبول نہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجاب سے جبری لاپتہ طالبعلم  کی بازیابی کیلئے احتجاج، سی پیک شاہراہ بند

جمعرات مارچ 14 , 2024
‏کیچ : پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ طالب علم خدا داد کی بازیابی کے لئے آج ضلع کیچ کرکی میں لواحقین کی جانب سے سی پیک روڈ پر احتجاج کیا جارہا ہے۔ احتجاج میں علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد، خواتین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ