حب اور شہرک میں کاروائیوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف


 
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 26 مارچ 2026 کو حب چوکی کے علاقے بھوانی میں ایک موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرِ آتش کرکے تباہ کر دیا۔ ہدف بنائے جانے والی یہ موبائل جاور جاسوسی کے مقاصد کے لیے استعمال ہورہا تھا۔
 
ترجمان نے کہا کہ ایک اور کارروائی میں، سرمچاروں نے 22 مارچ کو کیچ کے علاقے شہرک، کیکن میں چرفانوک مقام پر فرنٹیر کور (ایف سی) کی چوکی کو راکٹوں سے حملے میں نشانہ بنایا۔ اس حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ قریب موجود یوفون ٹاور کی مشینری کو بھی جلا کر ناکارہ بنا دیا گیا۔
 
انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ حب اور شہرک میں موبائل ٹاورز کو نذرِ آتش کرنے اور ایف سی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: وی بی ایم پی چیئرمین نصراللہ بلوچ کا بھتیجا لاپتہ، عوام سے مدد کی اپیل

ہفتہ مارچ 28 , 2026
کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کا بھتیجا محمد ادریس پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے، جس پر اہلِ خانہ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔ نصراللہ بلوچ کے مطابق محمد ادریس آج صبح تقریباً […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ