تربت سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

تربت سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میری قلات سے پاکستانی خفیہ اداروں نے پروم کے رہائشی نوجوان قمبر ولد طاہر نامی نوجوان کو رواں مہینے کی 2 تاریخ کو انکے رشتدار کے گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

لواحقین اور رشتداروں کے مطابق 21 دن گزرنے کے باوجود نوجوان تاحال لاپتہ ہے ۔ انھوں نے نوجوان کے بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بولان میں فوجی جارحیت کے دوران پاکستانی فوج پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات، پنجگور کیمپ پر حملہ

جمعہ فروری 23 , 2024
بولان میں فوجی جارحیت کے دوران پاکستانی فوج پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات، پنجگور کیمپ پر حملہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ