متحدہ عرب امارات سے آنے والا شخص کراچی سے جبری لاپتہ

متحدہ عرب امارات سے آنے والا شخص کراچی سے جبری لاپتہ

کراچی متحدہ عرب امارات میں کام کرنے ولا بلوچستان کے علاقہ کیچ تجابان کا رہائشی مزدور شکر خان پاکستانی فورسز ہاتھوں 9 فروری 2024 کو کراچی ایئرپورٹ سے جبری لاپتہ ہوگئے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص متحدہ عرب امارات سے چھٹیاں گزارنے اپنے آبائی علاقہ تجابان آرہا تھا کہ انھیں لاپتہ کیاگیا ۔

لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے شکر خان کے بازیابی کا مطالبہ کیاہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کولواہ مسلح افراد نے فورسز کا اشیاء خوردونوش چھین لیا ،ڈرون کیمرہ مارگرادیا

بدھ فروری 21 , 2024
کولواہ مسلح افراد نے فورسز کا اشیاء خوردونوش چھین لیا ،ڈرون کیمرہ مارگرادیا

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ