حب نوجوان قتل ،نوکنڈی میں ٹریفک حادثہ، چار افراد ھلاک ،شال سے لاپتہ بچے کی نعش برآمد 

حب نوجوان قتل ،نوکنڈی میں ٹریفک حادثہ، چار افراد ھلاک ،شال سے لاپتہ بچے کی نعش برآمد 

بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے پیرکس روڈ کے قریب سے ایک شخص کی نعش ملی ہے  جسے سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ہے ۔ نعش کی شناخت  25سالہ  عقیل بخش ولد کریم بخش کے نام سے ہواہے۔  پولیس ذرائع کے مطابق مقتول گولی مار قتل کردیا گیا ہے ۔ متعلقہ پولیس اس حوالے مزید کارروائی کررہی ہے ۔

علاوہ ازیں نوکنڈی، حب ,پاک ایران شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ہوگیاجس کے نتیجے میں چار افراد جھلس کر جابحق ہوگیا۔لیویرذرائع کے مطابق نوکنڈی کے قریب 83لانڈھی کے مقام پرسوموار کےروز تیزہواوں کے باعث دو پک اپ گاڈیوں کے درمیاں آپس میں تصادم ہوا   جس کے نتیجے میں چار افراد جھلس کر ھلاک ہوگئے ۔ جن کا  تعلق گردی جنگل سے بتایا جارہاہے ۔ ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثاکے حوالے کردیاگیا ہے ۔

دریں اثناء شال ، نالے سے تین روز قبل لاپتا بچے کی نعش برآمد، تفصیلات کے مطابق شال سے 3 روز قبل لاپتا بچے کی نعش قمبرانی روڈ کے قریب نالے سے برآمد ہوا ہے۔نعش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اورماڑہ دو روز کے دوران خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے دو افراد نے خودکشی کرلی۔

پیر فروری 19 , 2024
اورماڑہ دو روز کے دوران خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے دو افراد نے خودکشی کرلی۔

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ