کوہلو کے علاقے کاہان میں مخماڑ پولنگ سٹیشن پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوہلو کے علاقے کاہان میں مخماڑ پولنگ سٹیشن پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 16 فروری کو صبح کے وقت کوہلو کے علاقے کاہان میں ری الیکشن کے دوران مخماڑ پولنگ سٹیشن پر بڑے اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار زخمی ہوگیا۔

مذکورہ پولنگ سٹیشن کو ہمارے سرمچاروں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہاں نئے سرے سے پاکستانی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری تھا۔

ترجمان نے کہاہے کہ 8 فروری کو مقبوضہ بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح کوہلو میں نام نہاد ریاستی انتخابات پر ہمارے سرمچاروں کے حملوں کے نتیجے میں الیکشن کا عمل مکمل طور پر ناکام ہوگیا تھا۔ اس سلسلے میں سرکاری آلہ کاروں کی مدد سے مذکورہ علاقوں میں کل ایک مرتبہ پھر پولنگ کی کوشش کی گئی جسے سرمچاروں نے ناکام بنادیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سیاسی سماجی کارکن و استاد کا، نا معلوم افراد کی فائرنگ میں قتل کی قانونی و آئینی کارروائی کی حکومت سے تفتیش کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بی وائی سی (کراچی)

ہفتہ فروری 17 , 2024
سیاسی سماجی کارکن و استاد کا، نا معلوم افراد کی فائرنگ میں قتل کی قانونی و آئینی کارروائی کی حکومت سے تفتیش کا مطالبہ کرتے ہیں۔بی وائی سی (کراچی)

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ