خضدار سےنعش برآمد،خاران ایک شخص بازیاب ،راڈ حادثات میں 2 افراد ھلاک

خضدار  نوجوان کی نعش برآمد۔ تفصیلات کےمطابق کے  خضدار کےعلاقے سورگز سے  ایک نوجوان کی نعش برآمد ہواہے، پولیس کے مطابق نعش  شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال میں رکھاگیا ہے۔

خاران سے لاپتہ ہونے والا لیاقت تین سال بعد بازیاب ہوگیا

علاوہ ازیں واشک روڈ حادثہ میں ایک شخص  ھلاک، تفصیلات کے مطابق واشک باغ سوپک کے مقام پر گاڑی اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں  صالح محمد ولد خمیسہ خان سکنہ گورگی رخشان نامی شخص ھلاک ہوگیا ۔

واقع کے بعد مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

اس طرح نوکنڈی ٹوب ویل لانڈی کے  نزدیک گزشتہ روز زمباد اور یک اپ گاڑی کے درمیان تصادم میں گل آغا نامی شخص ھلاک ہوگیا ۔


دریں اثناء پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کی ٹارچر سیلوں سے 17 جون 2020 کو خاران لجے سے سے جبری لاپتہ ہونے والے لیاقت ساسولی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ہدایت لوہار کے قتل کی مذمت کرتا ہوں ، بلوچ قوم سے اپیل ہے کہ وہ سسوئی اور سورٹھ کا ساتھ دیں۔ قاضی ریحان

جمعہ فروری 16 , 2024
جو اپنے قومی تشخص کی بات کرتے ہیں وہ پاکستانی فوج کو پسند نہیں۔

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ