زہری میں آئی ای ڈی حملہ، قابض پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک کردیے۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے زہری میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک بم دھماکے میں نشانہ بنا کر نقصانات سے دوچار کردیا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے 6 اکتوبر کو ایک بجے کے قریب زہری میں گزان، کوچو کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے پیدل اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قابض فوج کے دو اہلکار موقع پر ہلاک اور مزید تین زخمی ہوگئے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تمپ: ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کا گھر پر دستی بم حملہ، خاتون سمیت تین افراد زخمی

ہفتہ اکتوبر 11 , 2025
بلوچستان کے علاقے تمپ، کونشقلات میں ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی جانب سے میر جان نامی شخص کے گھر پر دستی بم حملے میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں میر جان، ان کا بیٹا داد جان اور بیوی بی بی نسیمہ شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ