خضدار: دو نوجوان پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ،قلعہ سیف اللہ سے 6 نعشیں برآمد

خضدار: دو نوجوان پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ،قلعہ سیف اللہ سے 6 نعشیں برآمد

بلوچستان ضلع خضدار سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ روز سرور ولد محمد جمعہ رودینی سکنہ اورناچ سورگر اور شیر جان ولد عظیم سکنہ اورناچ کھن نامی نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا مذکورہ افراد گذشتہ روز خضدار سے پاکستانی فوج نے حراست میں لیا ہے جسکے بعد سے لاپتہ ہیں۔

علاوہ ازیں قلعہ سیف اللہ کے قریب پہاڑوں سے 6 افراد کی نعشیں برآمد  ،تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق نعشوں کی شناخت فی الحال نہیں ہوسکی ہیں، جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اسلام آباد مارچ میں ہمارے ساتھ شامل ہونیوالوں کو بلیک میل اور اغوا کیا جارہا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

پیر فروری 12 , 2024
اسلام آباد مارچ میں ہمارے ساتھ شامل ہونیوالوں کو بلیک میل اور اغوا کیا جارہا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ