Army fired on Mohsin Dawar in front of Miranshah Cantonment, he and his companions were seriously injured

میرانشاہ چھاونی کے سامنے محسن داوڑ پر آرمی کی فائرنگ ،وہ ساتھیوں سمیت شدید زخمی

شمالی وزیرستان میرانشاہ NA40 کے امیدوار، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ NDM کے چیٸرمین ‎محسن داوڑ پر پاکستانی فورسز نے قاتلانہ حملہ کرکے انھیں زخمی کردیا ہے ۔

علاقائی ذرائع ک کہنا ہے کہ محسن داوڑ اس حلقے کا سب سے مظبوط امیدوار ھے۔ اور پولنگ ختم ھوئے پچاس گھنٹے سے زائد گزرنے پر انھوں نے احتجاج کیاکہ انکے حلقے کا رزلٹ فوج نے روکے رکھا ہے ۔ جس پر فوج نے فائرنگ کرکے انھیں ساتھیوں سمیت فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔

شمالی وزیرستان میں صحافیوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے ایک واقعہ میں قومی اسمبلی کے امیدوار ‎محسن ‎ داوڑ اور این ڈی ایم کے کئی اور کارکنان زخمی ہوگئے ہیں ۔

پولیس اہلکاروں کی زخمی ہونے کے بھی اطلاعات ہیں، محسن داوڑ نتائج کی تاخیر کے خلاف اپنی پارٹی کے کارکنان کے احتجاجی کیمپ میں موجود تھے کہ ان پر فورسز نے سیدھی فائرنگ کی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

وڈھ دوگروہوں میں فائرنگ، ایک شخص ھلاک ، 3 زخمی

ہفتہ فروری 10 , 2024
وڈھ دوگروہوں میں فائرنگ، ایک شخص ھلاک ، 3 زخمی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ