
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی سے پنجاب قیمتی ریت لیے جانے والے گاڑیوں کو مزاری گوٹ کے مقام پر فائرنگ کر کے شدید نقصان پہنچایا۔
ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے