
ہفتہ کی رات نامعلوم مسلح افراد نے راجن پور میں سوئی سے پنجاب جانے والی 36 انچ کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
زرائع کے مطابق حملے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، تاہم علاقے میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔
تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ لیکن اس طرح کے حملے بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتے رہے ہیں۔