ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے آج بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراہ یونیورسٹی کے قریب ہائی وے پر قابض پاکستانی پولیس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ ہم ہر بار کی طرح پھر سے پولیس کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ لوگوں کو پریشان کرنا چھوڑ دیں اور بھتہ خوری اور رشوت خوری بند کرے ورنہ شدید نوعیت کے ساتھ ہمارے حملے جاری رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایکٹنگ ڈی ایس پی عبدالرزاق سواتیسمیت دو ہلاک، دو زخمی

جمعہ جولائی 18 , 2025
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے ایکٹنگ ڈی ایس پی عبدالرزاق سواتی کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت دو اہلکار ہلاک ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ