کیچ: پاکستانی فورسز کا فوجی آپریشن جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی آپریشن جاری ہے، جبکہ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق، کیچ کے مرکزی تربت کے کیچ کئور میں پاکستانی فورسز اور فوج کے زیرِ سرپرستی قائم کیے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی بڑی تعداد نے آج صبح آپریشن کا آغاز کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کیچ کئور میں داخلے کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔

مزید تفصیلات کے مطابق، آج شام کے وقت فورسز کے مزید چار گاڑیوں کو کیچ کئور کی جانب جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

اس دوران تاحال کسی جانی نقصان یا گرفتاری کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تاہم زید معلومات کا انتظار ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پسنی اور مند سے مزید پانچ افراد جبری لاپتہ

بدھ جولائی 2 , 2025
بلوچستان کے اضلاع گوادر اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے مزید پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز پسنی کے علاقے لانٹی دان سے پاکستانی فورسز نے بشیر ولد سبزل کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ