شہید میجر ملا بہرام کی والدہ قضائے الٰہی وفات پاگئیں

شہید میجر ملا بہرام کی والدہ قضائے الٰہی وفات پاگئیں

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے شہید ہونے والے سرمچار محمد کریم عرف میجر بہرام بلوچ کی والدہ محترمہ بی بی حوا قضائے الٰہی آج عصر کے وقت وفات پاگئیں ۔

ان کی نماز جنازہ مند گوبرد میں ادا کی جائے گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ووٹ ڈالنے کا مقصد بلوچستان میں ریاستی جرائم کی حمایت کرناہے، ڈاکٹر نسیم بلوچ

ہفتہ فروری 3 , 2024
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ بلوچستان ایک مقبوضہ اور نوآبادیاتی سرزمین ہے۔ مقبوضہ علاقوں میں انتخابات صرف قابضین کے مفادات کے لیے ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یاد رکھیں کہ ووٹ ڈالنا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ