ڈیرہ بگٹی: سوئی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جبری طور پر لاپتہ

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً دس بجے، ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سوئی کی طوطا کالونی سے رحمان ولد مٹھل بگٹی کو اُن کے گھر سے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔۔

ذرائع کے مطابق، اسی روز ایف سی اور سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے اسی محلے سے مبارک علی ولد عبد الکریم بگٹی کو بھی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اہلِ خانہ نے ان جبری گمشدگیوں کی تصدیق کرتے ہوئے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ان نوجوانوں کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سمیہ قلندرانی  بندوق اور قلم کے بیچ جلتی ہوئی روشنی

منگل جون 24 , 2025
تحریر: ماہ نور بلوچ زرمبش مضمون بلوچ سرزمین کی تاریخ کو اگر کسی ایک لفظ میں سمیٹا جا سکتا ہے، تو وہ ہے “قربانی”۔ یہ قربانی نہ صرف پہاڑوں میں لڑتے فدائیوں کی ہے، نہ صرف عقوبت خانوں میں سسکتے جوانوں کی، بلکہ ان ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی بھی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ