خاران میں پولیس تھانے پر دستی بم سے حملے کیا۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے 18 جون کی رات خاران شہر میں پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔بم تھانہ کے اندر گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارزخمی ہوئے اور تھانہ کو نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد پولیس نے شدید فائرنگ کی، تاہم سرمچار کارروائی کے بعد بخیر و عافیت اپنے محفوظ ٹھکانے پر پہنچ گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ بی ایل ایف خاران میں پولیس تھانہ پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور پولیس کو تنبیہہ کرتی ہے کہ فوج اور خفیہ اداروں کے ساتھ مل کر بلوچ تحریک آزادی کی دشمنی سے گریز کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مند میں پاکستانی فورسز پر حملہ، بی ایل ایف نے ذمہ داری قبول کرلی

جمعرات جون 19 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 18 جون کی رات 9:00 بجے کیچ کے علاقے مند گوک میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی کو راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ انہوں نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ