
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ اس حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ
حملے کے بعد پاکستانی فورسز اور پولیس ہلکاروں نے پورے علاقے کو گھیرے لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا جبکہ ہمارے سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔