سبی میں سٹی پولیس تھانے پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں — بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب سبی میں پاکستانی سٹی پولیس تھانے کو دستی بم سے نشانہ بنایا- دھماکے کے نتیجے میں پولیس کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ ہم پولیس کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ قابض پاکستانی فوج کے ہمراہ داری سے گریز کریں ورنہ شدید نوعیت کے حملوں میں نشانہ بنائیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری  اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: نوجوان احسان شاہ کا قتل،یہ محافظ نہیں بلکہ قاتل ہیں۔ والدہ

جمعہ جون 13 , 2025
مستونگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان احسان شاہ کے مبینہ ماورائے عدالت قتل نے بلوچستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ احسان شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کا خون سوال کر رہا ہے اور اس کا جواب صرف انصاف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ