کیچ: ہوشاپ میں نوجوان فائرنگ سے ہلاک

ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں نواز ولد باہوٹ نامی نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق واقعہ مغرب کے وقت ہوشاپ میں پیش آیا۔ جہاں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے نوجوان پر فائرنگ کی، واردات کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

واضح رہے کہ آج ضلع کیچ میں یہ دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل تمپ کے علاقے ملک آباد میں بھی مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں حراستی قتل میں اضافہ ہوا ہے، انسانی حقوق کے اداروں کی مداخلت ضروری ہے۔ ماما قدیر بلوچ

جمعرات جون 12 , 2025
ماما قدیر بلوچ کی سربراہی میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کا احتجاجی کیمپ شال پریس کلب کے سامنے جاری ہے۔ وی بی ایم پی جبری بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی  کے لیے مسلسل 5849 دنوں سے احتجاج کر رہی ہے۔ ماما قدیر نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ