پاکستانی دعووں کو مسترد کرتے ہیں، مچھ شہر مکمل ہمارے کنٹرول میں ہے۔ بی ایل اے

پاکستانی دعووں کو مسترد کرتے ہیں، مچھ شہر مکمل ہمارے کنٹرول میں ہے۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بی تازہ ان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے آپریشن درہ بولان کے تحت چوبیس گھنٹے سے زائد وقت گذرنے کے باوجود پورا مچھ شہر بدستور مکمل طور پر ہمارے سرمچاروں کے زیر کنٹرول ہے،جبکہ پاکستانی فوج ایف سی ہیڈکوارٹر کے ایک کونے میں چھپ کر دبک کر بیٹھی ہوئی ہے اور خوف سے سرمچاروں کا مقابلہ کرنے سے کترارہی۔

انہوں نے کہا ہے کہ  دشمن پاکستانی فوج اپنی شکست اور بزدلی چھپانے کیلئے میڈیا میں جھوٹے دعوے کررہی ہے کہ اس نے بی ایل اے کا حملہ پسپا کردیا ہے اور مچھ شہر کو کلیئر کیا گیا ہے۔ بلوچ سرمچار اس وقت مکمل عوامی حمایت میں مچھ شہر کے گلیوں میں گھوم رہے ہیں۔ ہم عالمی میڈیا بشمول پاکستانی میڈیا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور خود صورتحال کا جائزہ لیں تاکہ حقائق لوگوں کے سامنے افشاں ہوجائیں۔ ہم میڈیا کو مکمل تحفظ کا ضمانت دیتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلیدہ: انتخابی امیدوار کے رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کا بموں سے حملہ

بدھ جنوری 31 , 2024
بلیدہ ظہور بلیدی کے گھر پر نامعلوم افراد نے دو دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ