
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 7 جون کو شب گیارہ بجے بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے جوہان میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں و دیگر بھاری ہتھیاروں سے شدید نوعیت کا حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں قابض پاکستانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے اس جنگ کو ایک آزاد اور خودمختار بلوچستان کی تشکیل تک جاری رکھنے کا عہد کرتی ہے۔