
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم افراد نے غیر مقامی افراد کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق، دھماکہ گزشتہ رات ٹی ٹی سی کالونی میں غیر مقامی افراد کے ایک ٹھکانے پر ہوا، تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔