رکنی کوہ جاندر میں بلوچ سرمچاروں اور سرفراز بگٹی کے ڈیتھ اسکواڈ کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں

بلوچستان کے علاقے رکنی، کوہ جاندر میں بلوچ سرمچاروں اور وزیرِ اعلیٰ و ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ سرفراز بگٹی کی نام نہاد امن فورس کے درمیان صبح سات بجے کے قریب شدید جھڑپیں شروع ہوئیں، جو تاحال جاری ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں بھاری ہتھیاروں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں، اور علاقے میں فوجی نقل و حرکت بھی جاری ہے۔

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر: غیر مقامی افراد پر دستی بم حملہ

جمعہ جون 6 , 2025
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم افراد نے غیر مقامی افراد کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق، دھماکہ گزشتہ رات ٹی ٹی سی کالونی میں غیر مقامی افراد کے ایک ٹھکانے پر ہوا، تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ حملے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ