جھاؤ: فوج کیلئے راشن لے جانے والی گاڑی مسلح افراد نے راشن سمیت اپنےتحویل میں لے لیا

ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فوج کے کیمپ کے اہلکاروں کے لیے راشن اور دیگر سامان لے جانے والی ایک گاڑی کو مسلح افراد نے تحویل میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ گاڑی راشن اور دیگر سامان سے لوڈ تھی، جسے مسلح افراد نے راستے میں روک کر اپنے ساتھ لے گئے۔

تاحال اس کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ واضح رہے کہ ماضی میں آواران اور گرد و نواح میں اس نوعیت کے کاروائیوں کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

زامران و کوئٹہ حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک کردیئے گئے – بی ایل اے

بدھ جون 4 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں نے زامران اور کوئٹہ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کی ذیلی فورسز کو نشانہ بنایا، جن کے نتیجے میں پانچ دشمن اہلکار ہلاک اور ایک آفیسر سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ