قلات: منگچر میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملہ منگچر کے علاقے ڈور میں اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فورسز کے اہلکار ایک مقامی باغ میں موجود تھے۔ مسلح افراد نے انہیں حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

احتجاجی کیمپ کا 5848 واں روز، جبری لاپتہ قلمکار عبدالغنی بلوچ کے کوائف بھائی نے وی بی ایم پی کے پاس جمع کروا دیے

منگل جون 3 , 2025
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا  احتجاجی کیمپ آج منگل کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5848 واں روز بھی جاری رہا، جبری لاپتہ عبدالغنی بلوچ کے بھائی عبدالقیوم احتجاجی کیمپ آکر اپنے بھائی کی جبری گمشدگی تفصیلات فراہم کردیں عبدالقیوم نے وی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ