کوئٹہ: پولیس پر دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس میں بکرا منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس کو دستی بم حملہ حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے میں منظور شہید تھانے کے ایس ایچ او سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

اس واقعے سے قبل گزشتہ رات بھی کوئٹہ کے مغربی بائی پاس اور تھانہ ہنہ اوڑک کی حدود میں دھماکوں کی اطلاعات ملی تھیں۔ تین دنوں کے دوران شہر میں پیش آنے والے یہ تیسرا دھماکہ ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بالگتر میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا، سی پیک شاہراہ بند

پیر جون 2 , 2025
ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں جبری لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے سی پیک منصوبے سے منسلک شاہراہ ایم-8 پر دھرنا دے دیا ہے جس کے باعث سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شریک ہیں، جن کا مؤقف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ