خضدار: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن غنی بلوچ جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک سیاسی کارکن کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کی مرکزی تنظیمی کمیٹی کے رکن غنی بلوچ کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں گزشتہ رات خضدار کے قریب پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے اُس وقت حراست میں لیا جب وہ کوئٹہ سے کراچی کے سفر پر تھے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وی بی ایم پی کا کیمپ 5840ویں روز بھی جاری، محمد اسحاق اور عبدالرزاق کے لواحقین نے کوائف جمع کرا دیے

پیر مئی 26 , 2025
وائس فار بلوچ مسنگ فرسن (وی بی ایم پی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شاد بخت نے تنظیم سے شکایت کی کہ انکے بیٹے محمد اسحاق اور عبدالرزاق ولد اسرائیل کو سی ٹی ڈی اور ملکی اداروں کے مسلح افراد نے رواں ماہ کی 24 اور 25 کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ