مستونگ: چار افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز نے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او پجار) کے مستونگ زون کے آرگنائزر وقاص بلوچ کو چار ساتھیوں سمیت حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق انہیں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا، تاہم تاحال ان کے تینوں ساتھیوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان بھر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے، اور رواں ماہ بھی متعدد افراد جبری گمشدگی کا شکار ہو چکے ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دی پروفیسر

اتوار مئی 18 , 2025
تحریر: دل مراد بلوچ زرمبش مضمون کل تربت کے گلیاروں میں ایک ڈرون دو سائیکل سواروں کا پیچھا کر رہا تھا۔ ڈرون فوٹیج میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ سائیکل سوار تیزی سے کبھی ایک گلی میں، کبھی دوسری گلی میں داخل ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستانی فوج […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ