کلبر میں فورسز کیلئے راشن لیجانے والی گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 14 مئی کو شام چار بجے ہمارے سرمچاروں نے کلبر میں شاہاب روڈ پر ناکہ بندی کیا، اس دوران قابض ایف سی کیلئے راشن و مویشی لیجانے والی گاڑیوں کو سرمچاروں نے روک کر راشن کو نظرآتش کردیا۔

انہوں نے کہا کہ بی ایل اے مقامی افراد کو ایک مرتبہ پھر تنبیہ کرتی ہے کہ قابض فورسز کیلئے سہولت کاری سے باز آجائیں بصورت دیگر ان پر رحم نہیں کیا جائے گا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران میں پاکستانی فوج، قلات میں مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی اور سارونہ میں معدنیات لے جانے والی گاڑی پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

اتوار مئی 18 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سترہ مئی 2025 کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے آواران کے علاقہ پیراندر، جکرو میں صبح 9 بجے کے قریب گھات لگا کر پاکستانی فوجی اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ تعمیراتی ڈیم کی سیکورٹی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ