
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واقعہ کے فوراً بعد زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
زخمی شخص کی شناخت غفار ولد یوسف سکنہ پیدراک کے طور پر کی گئی ہے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔
تاہم واقعے کے محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔