بلوچستان بھر میں 39 مقامات پر حملے، مزید جاری ہیں، بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے 39 مختلف مقامات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یہ حملے تاحال جاری ہیں۔ ان کارروائیوں میں تھانوں پر قبضہ، اہم شاہراہوں کی ناکہ بندی، مخبروں کی گرفتاری، قابض پاکستانی فورسز پر حملے، اور معدنیات کی لوٹ مار میں مصروف قافلوں پر حملے شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان حملوں کی مکمل تفصیلات جلد میڈیا کے ذریعے جاری کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: اسپتال میں تین افراد کی لاشیں منتقل

ہفتہ مئی 10 , 2025
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں واقع ٹیچنگ اسپتال کے مردہ خانے میں تین نامعلوم افراد کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق لاشیں شناخت کے لیے لائی گئی ہیں تاہم تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شناخت کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ