ہرسال 25 جنوری کو یوم بلوچ نسل کشی کے طور پر یاد کیا جائے گا ۔ بی وائی سی کا  جلسہ عام میں اعلان

25جنوری کو یوم بلوچ نسل کشی کے طور پر یاد کیا جائے گا


شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جاری قومی جلسہ میں اعلان کیا گیا کہ ہر سال 25 جنوری کو یوم بلوچ نسل کشی کے طور پر یاد کیا جائے گا۔

اعلان کے مطابق ہر سال 25 جنوری کو بلوچ نسل کشی کے طور پر منایا جائے گا، جب اسی روز بلوچستان سمیت دیگر ممالک میں پروگراموں کا انعقاد کرکے بلوچ نسل کشی کے بارے میں دنیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خاران: مسلم لیگ ن کے امیدوار شعیب نوشیروانی کے کارنر میٹنگ پر زوردار دھماکہ

ہفتہ جنوری 27 , 2024
اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران شہر بلوچ آباد محلہ ڈیری فارم ایریا میں الیکشن کی مناسبت سے ایک کارنر میٹنگ کے دوران پر بم حملہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکہ خاران میں مسلم لیگ ن کے امیدوار اور ریاستی آلہ کار شعیب نوشیروانی کے کارنر میٹنگ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ