ضلع سوراب میں موبائل ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب تقریباً ساڑھے 8:30 بجے کے قریب ضلع سوراب کے علاقہ کوہڑاچ میں قائم موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کر کے مکمل تباہ کر دیا جو علاقے میں بلوچ سرمچاروں کے مخبری کے لیے قابض فورسز کے زیر استعمال تھا

انہوں نے کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئینگے ۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیونی میں کوسٹ گارڈ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ بی ایل اے

منگل مئی 6 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 5 مئی کو ہمارے سرمچاروں نے جیونی کے علاقے تاک تیاب کے مقام پر کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں قابض کوسٹ گارڈ کے 3 اہلکار ہلاک اور 2 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ