تربت: پبلک ہیلتھ کا ملازم پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈنک میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے پبلک ہیلتھ کے ملازم عبدالطیف ولد محمد عیسیٰ کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

فیملی ذرائع کے مطابق عبدالطیف گھر سے اٹھایا گیا، اور تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

اہلِ خانہ اور مقامی ذرائع نے اس جبری گمشدگی کرتے ہوئے فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران مشکے روڈ پر ناکہ بندی اور چیکنگ کی گئی، بی ایل ایف

پیر مئی 5 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار مئی 2025 کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے دوپہر 12 بجے سے شام 5 بجے تک پیراندر کنیرا کے مقام پر آواران مشکے روڈ پر ناکہ بندی اور چیکنگ کی۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ