سانحہ نوشکی میں مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید پانچ افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔

یہ واقعہ 27 اپریل کو پیش آیا تھا جب ایک آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے تھے۔ ابتک 11 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔

ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران: ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

ہفتہ مئی 3 , 2025
بلوچستان کے ضلع آواران میں دراسکی ندی کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے راجد علی ولد اللہ بخش سکنہ ساہ کل مالار موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ نعیم ولد عرض محمد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ