تربت: جبری لاپتہ ہونے والے دو طلبہ بازیاب

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے 30 اپریل کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے دو نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔

بازیاب ہونے والوں کی شناخت دونوں طالبعلوں کی شناخت شئے حق ولد شہید الطاف بلوچ اور آدم سلیم کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

شئے حق بلوچ کی ہمشیرہ نے دونوں نوجوانوں کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائی شئے حق اور اُس کے دوست آدم سلیم بحفاظت گھر پہنچ چکے ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سنجاوی: جعلی مقابلے میں قتل ایک شخص کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی

جمعرات مئی 1 , 2025
اردوبلوچستان کے ضلع زیارت میں گزشتہ دنوں سی ٹی ڈی نے سات افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جن میں سے ایک کی شناخت لاپتہ فرد کے طور پر ہوئی ہے۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ فورسز نے چوتیر سنجاوی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ