نوشکی آئل ٹینکر دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد 2 ہوگئی، 70 زخمی

نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے کے باعث جھلس کر جاںبحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے جبکہ 70 افراد زخمی ہوئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایک شخص موقع پر جاںبحق ہوا تھا اور دوسرا زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔

زخمیوں میں سے 46 افراد کوئٹہ کے مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ 23 شدید زخمیوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کیا گیا ہے۔

کراچی میں 17 زخمی لیاقت نیشنل اور 6 پٹیل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوشکی میں رونما ہونے والا واقعہ حکومتی غفلت اور بد ترین حکمرانی کی عکاسی کرتا ہے۔این ڈی پی

منگل اپریل 29 , 2025
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوشکی میں رونما ہونے والا سانحہ بلوچستان کی تاریخ کا ایک دلخراش واقعہ ہے، جہاں درجنوں افراد آگ کی لپیٹ میں بری طرح سے جھلس کر شدید زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں اس واقعے نے موجودہ حکمرانوں کے بد ترین انتظامی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ