بلوچی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار قیصر امجد انتقال کر گئے

بلوچی فلم انڈسٹری میں اپنے منفرد اندازِ اداکاری اور دل چھو لینے والے ڈائیلاگز کے ذریعے شائقین کے دلوں میں مقام بنانے والے اداکار و ہدایت کار قیصر امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

قیصر امجد نہ صرف ایک کامیاب فلم میکر تھے بلکہ گورنمنٹ پرائمری اسکول سنگانی سر میں بطور ٹیچر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔

ان کی اچانک وفات پر بلوچی فلم انڈسٹری کے شائقین نے انہیں ایک بڑا خلا اور ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایران: بندر عباس بندرگاہ پر دھماکہ، ہلاکتیں 25، زخمیوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی

اتوار اپریل 27 , 2025
ایران کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ رجائی میں ہفتہ 26 اپریل کو ہونے والے زوردار دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 800 کے قریب بتائی جا رہی ہے۔ دھماکہ جنوبی ایران میں آبنائے ہرمز کے قریب واقع بندرگاہ پر پیش […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ