ضلع کچی میں موبائل ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں، یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب 12 بجے کے قریب ضلع کچی کے علاقہ سنی لنڈو میں قائم یوفون موبائل ٹاور کو مشینری سمیت نذر آتش کر کے تباہ کر دیا جو علاقے میں بلوچ سرمچاروں کے مخبری کے لیے قابض فورسز کے زیر استعمال تھا

انہوں نے کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئینگے ۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایران کے شہر بندر عباس کی بندرگاہ پر زوردار دھماکہ، 516 سے زائد افراد زخمی

ہفتہ اپریل 26 , 2025
ایران کے جنوبی شہر بندر عباس کی شاہد رجائی بندرگاہ پر زوردار دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 516 افراد زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکہ آج دوپہر کے وقت بندرگاہ کے سینا کنٹینر یارڈ میں ہوا، جہاں متعدد کنٹینرز میں مبینہ طور پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ