خاران میں غیرمقامی آلہ کار کے ٹھکانے پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر شاہ میر بور ایریا میں منظور نامی ایک غیرمقامی ریاستی آلہ کار کے ٹھکانے پر دستی بم حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ منظور گزشتہ ایک عرصہ سے علاقے میں پاکستانی خفیہ اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے اور ان کی ایماء پر مقامی لوگوں کو دھمکی آمیز پیغامات بیجھنے اور بلیک میلنگ جیسے ہتھکنڈوں میں ملوث ہے۔

ترجمان نے کہا کہ یہ حملہ ایک وارننگ کے طور پر کیا گیا جس کے توسط سے مذکورہ آلہ کار کو تنبیہ کرتے ہیں کہ فوری علاقے سے نکل جائے، بصورت دیگر اگلی مرتبہ اسے برائے راست نشانہ بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خواتین کارکنوں پر تشدد و جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے لئے عالمی ادارے فوری نوٹس لیں اور پاکستان پر دباؤ ڈالیں۔پانک

جمعرات اپریل 24 , 2025
بلوچ نیشنل مومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کی تنظیم پانک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ فورسز کی بھاری نفری کے ہاتھوں کوئٹہ کی ہدہ جیل میں پہلے سے قید بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی ) کے کارکن بیبو بلوچ کے پرتشدد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ